الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ 9 ذوالحجہ کے دن غروبِ آفتاب کے بعد عرفہ سے مزدلفہ کی جانب کوچ کرنا مشروع ہے۔
➋ اور امام مزدلفہ میں پہنچ کر مغرب اور عشاء کی نماز اکٹھی پڑھائے گا۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2838