🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ عرفہ کے دن اللہ تعالیٰ حجاج کرام کی اس عاجزی و انکساری کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں، اور انسانوں کا یہ عمل اللہ تعالیٰ کو فرشتوں کی اطاعت سے زیادہ پسندیدہ ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2839