الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ عرفات سے مزدلفہ جاتے وقت اطمینان اور سکون سے چلنا مستحب ہے اور دورانِ کوچ گھوڑے، اونٹ وغیرہ کو تیز دوڑانا مکروہ فعل ہے۔ کیونکہ ازدحام اور تنگ گھاٹیوں میں عامۃ الناس کی ہلاکت کا خطرہ ہے۔ اس کے پیش نظر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجاج کرام کو سکینت اختیار کرنے اور آرام سے چلنے کی ہدایت کی ہے۔
➋ جہاں ازدحام نہ ہو اور کھلے راستے ہوں وہاں سواریوں کو سرپٹ بھگانا مباح ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2845