الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ تمام ایام میں نمازوں کو اول اوقات پر ادا کرنا مستحب ہے، لیکن مزدلفہ کی رات نماز فجر میں زیادہ تعجیل افضل عمل ہے اور اس دن نماز فجر میں انتہائی تعجیل مسنون ہے۔ [شرح النووي: 9/ 37]
➋ مزدلفہ میں نماز فجر کی ادائیگی کے لیے اذان و اقامت کا اہتمام بقیہ نمازوں کی طرح مشروع ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2855