🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مزدلفہ میں نماز فجر اول وقت پر ادا کرنا، پھر طلوع فجر سے لے کر طلوع آفتاب سے قبل خوب اجالا ہونے تک مشعر حرام کے قریب وقوف کرنا اور کثرت سے اذکار و ادعیہ کا اہتمام کرنا مسنون و مستحب عمل ہے۔ [فقه السنة: 644/1]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2856