🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ محسر وادی کے سوا تمام مقامِ مزدلفہ موضع وقوف ہے۔ [فقه السنة: 644/1]
اور مقامِ مزدلفہ میں کسی بھی جگہ وقوف کرنے سے یہ وجوب ساقط ہو جاتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2858