الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یومِ نحر کو نمازِ فجر اور مشعرِ حرام کے قریب وقوف اور اذکار و ادعیہ کے بعد طلوعِ آفتاب سے قبل منیٰ کی طرف روانہ ہونا مسنون ہے۔
➋ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہی معمول رہا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2859