الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مزدلفہ سے منیٰ کی طرف روانہ ہوتے وقت وادی محسر (یہ مقام مزدلفہ اور منیٰ کے درمیان واقع ہے) میں تیز چلنا افضل ہے۔
چنانچہ اگر حاجی پیدل ہو تو وہ اس وادی میں تیز قدم کے ساتھ چلے اور اگر سوار ہے تو سواری کو تیز دوڑائے۔ [المغنی: 3 / 453]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2863