الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ رمی میں اتنی مقدار یعنی لوبیا کے دانے کے برابر کنکریاں مارنا مستحب ہے۔ لیکن اس سے چھوٹی یا بڑی کنکری مارنا مع الکراہت جائز ہے۔ [شرح النووي: 9/47]
➋ رمی میں بڑے پتھر، جوتے، لوہے کے گولے وغیرہ پھینکنا ناجائز اور خلافِ سنت ہے، اور اس میں لوگوں کو نقصان پہنچانے کا پہلو ہے، جو کسی بھی صورت جائز نہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2875