الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ یہ حدیث امام شافعی اور ان کے موافقین کے مذہب کی دلیل ہے کہ جو شخص منیٰ میں سواری پر پہنچے وہ جمرہ عقبہ کی رمی سوار ہو کر کرے۔
لیکن اگر وہ پیدل رمی کرے تو یہ عمل بھی جائز ہے۔
اور جو شخص منیٰ میں پیدل پہنچے اس کے لیے پیدل ہی رمی کرنا بہتر ہے۔ [شرح النووي: 45/9]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2877