الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
جمرہ عقبہ کو ہر کنکری مارتے وقت تکبیر کہنا مستحب فعل ہے۔
شافعیہ، مالکیہ اور تمام علماء اسی مذہب کے قائل ہیں۔ [شرح النووي: 42/9]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2881