الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے کا مستحب وقت 10 ذوالحجہ کو طلوع آفتاب کے بعد کا وقت ہے۔
➋ لیکن ضعیف و کمزور افراد اور عورتیں وغیرہ رات کو پہنچ کر ازدحام اور دھکم پیل سے بچنے کے لیے طلوع آفتاب سے قبل رمی کر سکتی ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2884