الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اپنے ہاتھ سے قربانی کرنا افضل ہے، لیکن اگر وہ کسی کو قربانی میں نائب مقرر کر دے تو یہ عمل بھی جائز ہے۔
◈ مالک، شافعی، ابوثور اور اصحاب الرائے کا یہی موقف ہے۔ [المغني: 462/2]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2892