الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اونٹ کو نحر کرنا افضل ہے اور اس کو نحر کرنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ یہ تین ٹانگوں پر کھڑا ہو اس کا بایاں اگلا پاؤں بندھا ہو، پھر گردن کے گڑھے میں خنجر مارا جائے۔
◈ مالک، شافعی، اسحاق اور ابن منذر نے اس طریقے کو مستحب قرار دیا ہے۔ [المغني: 622/3]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2894