الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ◈ امام نووی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ یہ حدیث دلیل ہے کہ قربانی اور دیگر جانوروں کو ذبح کرتے وقت «بِسْمِ اللهِ» کہنا ثابت ہے اور یہ اجماعی مسئلہ ہے۔
نیز جانور ذبح کرتے وقت «بِسْمِ اللهِ وَاللهُ أَكْبَرُ» کہنا مستحب فعل ہے۔ [شرح النووي: 121/13]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2896