🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
قربانی میں اونٹ کی جنس مذکر و مؤنث ذبح کرنا جائز ہے اور مذکر و مؤنث میں کسی صنف کے امتیاز کی کوئی دلیل نہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2897