الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ہدی کے اونٹ اور گائے میں سات سات افراد شریک ہو سکتے ہیں۔
➋ قربانی کے جانور اونٹ میں دس اور گائے میں سات افراد کی شمولیت جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2902