الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
قربانی کے لیے خوبصورت اور مہنگے جانور کو ذبح کرنا افضل ہے بشرطیکہ اس عمل میں ذاتی تشہیر اور ریاکاری کا عنصر شامل نہ ہو۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2910