🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اگر اونٹ، گائے، بھیڑ اور بکری کا دو دانتا جانور ملنا مشکل ہو تو بھیڑ کا کھیرا بھی جائز ہے۔
➋ دو دانتا جانور کے میسر نہ آنے کی دو صورتیں ہیں:
➊ منڈی میں دو دانتا دستیاب نہ ہو۔
➋ منڈی میں دو دانتا جانور کے نرخ انتہائی زیادہ ہوں۔
ان دو صورتوں کے سوا بھیڑ کے کھیرے کی قربانی جائز نہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2918