🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ہدی کے جانور میں سے کچھ گوشت استعمال کرنا اور باقی تمام گوشت صدقہ کرنا جائز ہے۔
➋ قربانی کے جانور کے چمڑے اور جھول وغیرہ کو صدقہ کرنا یا ذاتی استعمال میں لانا جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2921