الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ قصاب کو قربانی کا چمڑا بطور اجرت دینا جائز نہیں، بلکہ قربانی کرنے والے کو اجرت اپنی طرف سے ادا کرنی چاہیے۔
➋ ◈ امام نووی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، قربانی کا گوشت، چمڑا اور جھول صدقہ کرنا مستحب فعل ہے۔
➌ قصاب کو گوشت، چمڑا یا جھول بطور اجرت نہ دیا جائے کیونکہ قربانی کا کچھ حصہ بھی بطور اجرت دینا اس کی مزدوری کا عوض ہے، جو قربانی کی بیع کے مثل ہوگا اور قربانی کی فروخت بالکل جائز نہیں۔
➍ قربانی ذبح کرنے کی اجرت لینا جائز ہے۔ [شرح النووي: 65/9]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2923