الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ لیکن ابن خزیمہ رحمہ اللہ کا یہ اجتہاد قرآن کے خلاف ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْبَائِسَ الْفَقِيرَ﴾ ”پھر تم بھی ان کا گوشت کھاؤ اور بھوکے فقیر کو بھی کھلاؤ۔“ [سورة الحج: 28]
اور فرمایا: ﴿وَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُمْ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ .... فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ .... ﴾ ”اور قربانی کے اونٹ بھی جنھیں ہم نے تمہارے لیے اللہ کا شعار بنایا ہے تو تم ان کا گوشت کھاؤ اور قناعت پسند اور سوالی محتاج کو بھی کھلاؤ۔“ [سورة الحج: 36]
➋ ہدی کے جانور سے کچھ نہ کچھ لینا مستحب فعل ہے اور گوشت کی تقسیم کو برابر تین حصوں میں تقسیم کرنا ضروری نہیں بلکہ کمی بیشی کرنا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2924