الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حج تَمَتُّع کرنے والا اگر قربانی نہ پائے تو وہ تین روزے حرم میں اور سات روزے گھر لوٹ کر رکھے گا، یہ قربانی نہ کرنے کا فِدیہ ہو گا۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2927