🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ حج میں سر منڈوانا، تقصیر (بال چھوٹے کروانے) سے افضل عمل ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فعل بھی یہی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سر منڈوانے والوں کے لیے زیادہ دعا کی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2929