🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
دورانِ حج حلق اور تقصیر کے بعد ناخن تراشنا بھی مسنون و مستحب ہے، لہذا سر منڈوانے کے ساتھ ناخنوں کی تقصیر بھی پسندیدہ فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2932