🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ جمرہ عقبہ کی رمی کرنے اور حلق یا تقصیر کے بعد اور طوافِ افاضہ سے قبل خوشبو استعمال کرنا مباح ہے۔
◈ شافعی اور مالک کے سوا تمام علماء اسی مذہب کے قائل ہیں۔ [شرح النووي: 99/8]
➋ جمرہ عقبہ کی رمی کرنے کے بعد اور طوافِ افاضہ سے قبل کستوری سمیت ہر قسم کی خوشبو کا استعمال جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2935