الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ دس ذوالحجہ کو تین کاموں: حلق، رمی اور قربانی سے فراغت کے بعد حالتِ احرام کی وجہ سے تمام ممنوعہ افعال جائز ہو جاتے ہیں، البتہ عورتوں سے جماع کی ممانعت باقی رہتی ہے تاوقتیکہ وہ طوافِ زیارت نہ کر لے۔
➋ حلق اور رمی کے بعد شکار کرنا اور خوشبو کا استعمال مباح ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2940