🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ طوافِ زیارت میں رمل مشروع نہیں ہے، جیسا کہ طوافِ قدوم میں مسنون ہے۔
➋ جمہور علماء کا بھی یہی موقف ہے۔ [سبل السلام: 29/4]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2943