الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ طواف اور مقام ابراہیم کے قریب دو رکعت نماز پڑھنے کے بعد آب زمزم پینا مستحب ہے۔ [فقه السنة: 625/1]
➋ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم زمزم کا پانی خود پلانے کا شوق رکھتے تھے، پھر اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ لوگ اسے مسنون عمل سمجھ کر ہجوم کر دیں گے اسے ترک کر دیا۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2946