🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حج تمتع کرنے والا طوافِ زیارت میں صفا مروہ کی سعی کرے گا، جب کہ حجِ افراد اور حجِ قران کرنے والے کے لیے طوافِ زیارت میں سعی لازم نہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2948