الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یومِ نحر کو تین کام رمی، پھر قربانی، پھر حلق ہیں، انہیں بالترتیب کرنا افضل ہے۔
➋ لیکن اگر کوئی شخص بھول کر یا عمداً اس ترتیب کو توڑ دے تو کچھ مضائقہ نہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2950