الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یومِ نحر کو ارکانِ حج کی ادائیگی میں ترتیب کا لحاظ رکھنا افضل ہے۔
➋ لیکن تقدیم و تاخیر بھی جائز و مباح ہے۔
➌ اور عدمِ ترتیب میں کچھ مضائقہ نہیں۔
➊ یومِ نحر کو ارکانِ حج کی ادائیگی میں ترتیب کا لحاظ رکھنا افضل ہے۔
➋ لیکن تقدیم و تاخیر بھی جائز و مباح ہے۔
➌ اور عدمِ ترتیب میں کچھ مضائقہ نہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2955