الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ایام تشریق (گیارہ، بارہ، اور تیرہ ذوالحجہ کے ایام ہیں)، ان دنوں میں روزہ رکھنا حرام ہے۔
➋ حج تمتع کرنے والے جس شخص کے پاس قربانی نہ ہو وہ ایام تشریق کے تین روزے رکھ سکتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2961