🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
حج کے دوران منیٰ میں مسافرِ حج نماز قصر ادا کریں گے، لیکن مکہ کے رہائشی اور مقیم مکمل نماز ادا کریں گے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2965