الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ مقام ابطح میں قیام کے دوران نماز ظہر، عصر اور مغرب و عشاء کا اہتمام مسنون و مستحب ہے اور مسافر حضرات اس جگہ نماز قصر کا اہتمام کریں گے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2996