🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ مقام ابطح سے رات کو صبح صادق سے قبل بھی روانہ ہونا مسنون ہے اور اندھیرے میں وہاں سے نکلنا افضل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2998