🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ طوافِ وداع کرنے والے کا ملتزم (رکن اور بابِ کعبہ کے درمیان) میں کھڑا ہونا اور دیوارِ کعبہ سے چہرہ اور سینہ لگا کر اللہ عزوجل سے دعا کرنا مستحب ہے۔ [المغنی: 493/3]
➋ ارکانِ کعبہ میں سے ہر رکن کے قریب تکبیر و تہلیل، تسبیح و تحمید اور استغفار کرنا مشروع ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3006