الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ دخولِ کعبہ کے وقت دو ستونوں کے درمیان سجدہ کرنا اور نماز پڑھے بغیر، سجدہ کے بعد بیٹھنا اور دعا کرنا مستحب فعل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3007