🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ خانہ کعبہ میں داخل ہو کر نفل نماز ادا کرنا مسنون عمل ہے۔
➋ کعبہ میں نماز ادا کرنے کی مسنون جگہ یہ ہے کہ کعبہ میں داخل ہو کر دو ستون بائیں جانب ہوں، ایک ستون دائیں جانب ہو اور تین ستون پیچھے ہوں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3011