🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ کعبہ میں داخل ہونے کے بعد اور وہاں سے نکلنے کے بعد بابِ بنو مخزوم کے دو ستونوں کے درمیان بابِ کعبہ کے سامنے دو رکعت نماز پڑھنا مسنون و مستحب ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3016