🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حج کے بعد عمرہ کرنے والے پر قربانی، روزے اور صدقے میں سے کچھ بھی لازمی نہیں آتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3029