🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ حج میں کسی شخص کو نائب بنانا جائز ہے اور نیابت کی شرط یہ ہے کہ نائب نے پہلے اپنی طرف سے فرض حج ادا کیا ہو۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3039