🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ میت کی طرف سے حج ادا کرنا جائز ہے اور اس عمل سے میت کے ذمے اللہ کے فرض کی ادائیگی ہوجاتی ہے۔
➋ حج میں بہن کی طرف سے بھائی نائب بن سکتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3041