🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
میت کے ذمے حج واجب الادا ہو تو اس کی طرف سے حج کی ادائیگی واجب ہے اور اس کے لیے رقم اس کے اصل مال سے لے کر پھر ترکہ تقسیم کیا جائے گا۔
کیونکہ یہ بھی قرض کی ایک صورت ہے اور قرض کی رقم ادا کرنے کے بعد ہی ترکہ تقسیم کیا جاتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3042