الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ دیوانے اور نابالغ بچے پر حج فرض نہیں۔
اور دیوانگی اور عدم بلوغت کی حالت میں کیے ہوئے حج سے فریضہ حج ادا نہیں ہوتا، بلکہ صحیح العقل اور بالغ ہونے کے بعد ان پر اس فرضیت کی ادائیگی لازم آئے گی۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3048