🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ حج و عمرہ کے دوران اجرت پر کام کرنا اور محنت مزدوری سے کمانا جائز و مباح ہے۔
➋ اس کے ساتھ اجیر و مزدور حج و عمرہ کا اہتمام بھی کر سکتا ہے۔
➌ حج و عمرہ کے دوران محنت مزدوری کرنے اور اجرت پر کام کرنے میں کچھ مضائقہ نہیں، بلکہ قرآن کی مذکورہ آیت اس عمل کی رخصت دیتی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3053