🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مکہ میں احرام کے بغیر داخل ہونا جائز ہے اور دخول مکہ کے لیے احرام کی پابندی اس شخص پر لازم ہے، جو حج یا عمرہ کی نیت سے مکہ میں داخل ہونے کا ارادہ کرے۔
➋ چونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر فتح مکہ کے ارادہ سے داخل ہوئے تھے، لہذا آپ پر احرام کی پابندی لازم نہ تھی۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3063