🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ ان احادیث میں عمرہ کی فضیلت کا بیان ہے اور عمرہ دو عمروں کے درمیانی وقفہ میں ہونے والے گناہوں کا کفارہ ہے۔ [شرح النووي: 9/18]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3072