🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ رمضان میں عمرہ کی فضیلت عام ایام سے زیادہ ہے کہ رمضان میں ادا کیے جانے والے عمرہ کا اجر حج کے برابر ہے۔
➋ لیکن رمضان میں ادا شدہ عمرہ سے حج کی فرضیت ساقط نہیں ہوتی۔
➌ بلکہ فریضہ حج ادا کرنے سے ہی حج ادا ہوتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3077