الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
سال کے تمام اوقات میں عمرہ کرنا مسنون ہے۔
البتہ جو شخص فریضہ حج ادا کر رہا ہے، ایامِ حج میں اس کا عمرہ ادا کرنا درست نہیں۔
اور شافعیہ کے نزدیک حجاج کے سوا تمام افراد عرفہ کے دن، قربانی اور تشریق کے دنوں میں اور سال بھر عمرہ ادا کر سکتے ہیں۔
◈ مالک، احمد اور جمہور علماء رحمہم اللہ اسی مذہب کے قائل ہیں۔ [شرح النووي: 9/18]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 3079